Category ملکی خبریں

مہاراشٹرا میں انتخابی مہم کو پوری طرح فرقہ وارانہ کرنے کی کوشش ، جانئے یوگی نے کیا کیا کہا

مہاراشٹر میں بی جےپی کی  انتخابی مہم کو پوری طرح فرقہ وارانہ رنگ دینے کیلئے منگل کو یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی انٹری ہوگئی۔ انہوں نے  حیدرآباد کی رضاکار تحریک کا حوالہ دیکر جہاں کانگریس کے سربراہ ملکارجن…

’’اعظم خان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا ہے‘‘

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تنزین فاطمہ اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں  نے کہا کہ’’سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان پر جھوٹے…

’امید ہے کہ اب بلڈوزر کارروائی پر لگام لگے گی‘ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر ارشد مدنی کا ردعمل

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے بلڈوزر کارروائیوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکومتیں کسی فرد کے گھر کو صرف اس بنا پر نہیں گرا سکتیں کہ…

بلڈزور ناانصافی : بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ نے سنایا تاریخی فیصلہ,حکومتوں اور افسران کوبھی کیا متنبہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج ’بلڈوزر کارروائیوں‘ کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سنایا، جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ ریاستی حکومتیں کسی بھی فرد کی جائیداد کو محض الزام کی بنیاد پر تباہ نہیں کر…

یوپی میں طلبا کا احتجاج ، نہ بٹیں گے نہ ہٹیں گے کا دیا نعرہ ، حکومت پریشان

یو پی پی ایس سی کے امتحانات میں نارملائزیشن کو ختم کرنے اور امتحانات ایک دن اور ایک پالی میں لینے کے خلاف طلبا کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ الہ آباد (پریاگ راج) میں یو پی پی ایس…

اتراکھنڈ : اب ایک اور مسجد ہندوتوادیوں کے نشانہ پر ، مسجد سیل کرنے کا مطالبہ کرسڑکوں پرنکل آئے

اتر کھنڈ میں پھر ایک بار ہندوتو شدت پسند مسجدوں کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں ۔ پے در پے مساجد کیخلاف ہندوتوتنظیموں کی ہنگامہ آرائی سے اترا کھنڈ  ملک بھر میں ہندوتو کی  نئی نرسری  کے طور پر ابھر…

اگلی بار مودی شاہ اور فڑنویس کی تلاشیں لیں ۔۔۔۔۔ ہیلی کاپٹر کی تلاشی پر برہم ادھو ٹھاکرے الیکشن کمیشن اہلکاروں پر ظاہر کی ناراضگی

ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے سیاسی لیڈران ریاست بھر میں مہم چلا رہے ہیں۔ قائدین کی ان ریلیوں کی وجہ سے ریاست میں ماحول کافی گرم ہے۔ دریں اثنا، الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کا شیوسینا (یو بی ٹی) کے…

بہرائچ فساد زدگان کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی پر روک برقرار

بہرائچ فساد کے ملزم بنائے گئے ۲۳؍   فسادمتاثرین  کے مکان اور دکانوں پر بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ کی روک مزید چند دنوں تک جاری رہے گی ۔ الہ آباد ہائی کورٹ نےا س معاملے پر شنوائی…