سنبھل سانحہ : مرنے والوں کے لئے ۲۵ لاکھ معاوضہ کا مطالبہ

یوپی کے شمالی ضلع سنبھل میں تشدد ہوئے ایک ہفتہ گزرچکا ہے۔ضلع انتظامیہ شہرمیں امن و امان کی بحالی کا دعویٰ کررہا ہے مگرسماجوادی پارٹی کے ۱۵؍رکنی وفد کووہاں جانےسے روک دیا گیا ۔وفد کی قیادت کرنے والےاپوزیشن لیڈرماتا پرساد…







