Category ملکی خبریں

ای وی ایم سے جمہوریت کا قتل ہوا ہے ، شیوسینا ادھوٹھاکرے ارکان اسمبلی کا حلف لینے سے انکار

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کا نتیجہ برآمد ہوئے تقریباً 20 دن ہو گئے ہیں، لیکن کئی لوگ ہیں جنھیں اب بھی اس نتیجہ پر یقین نہیں ہو رہا ہے۔ لگاتار ای وی ایم پر سوال اٹھ رہے ہیں اور اس کے…

مہارشٹرا کے وزیر اعلیٰ کے طور پر دیویندر فڈنویس پر لگی مہر: کل ہوگی حلف برداری

ممبئی: مہاراشٹرا کے اسمبلی انتخابات کے بعد وزیر اعلیٰ کی کرسی کے لیے بی جے پی اور شندے گروپ کے درمیان رسہ کشی کئی دنوں سے جاری تھی اور مختلف خبریں آرہی تھیں۔ آج اس بات پر مہر لگ گئی…

راہل-پرینکا کو سنبھل جانے سے روک کرحکومت کیا چھپانے کی کوشش کر رہی ہے؟ اکھلیش یادو کا سوال

سنبھل تشدد کے معاملے میں سیاسی ہلچل جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں نے سنبھل جا کر تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی لیکن انتظامیہ نے شہر میں 10 دسمبر تک باہری…

کسانوں کا ’پارلیمنٹ گھیراؤ‘ ایک ہفتہ کے لیے ملتوی، کسان لیڈران اور افسران کے ساتھ میٹنگ کے بعد فیصلہ

نوئیڈا کے کسانوں کی طرف سے اتوار کو ’دہلی کوچ‘ کا اعلان کیا گیا تھا اور ان کا ارادہ پیر کے روز ’پارلیمنٹ گھیراؤ‘ کا تھا، لیکن اب اسے ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ 2 دسمبر…

پولنگ مرکز اور ووٹرس سے متعلق ایک اہم عرضی پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے مانگا جواب

سپریم کورٹ نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے اس مفاد عامہ عرضی پر جواب طلب کیا ہے جس میں ہر پولنگ مرکز پر ووٹرس کی زیادہ سے زیادہ تعداد 1200 سے بڑھا کر 1500 کرنے کے فیصلے کو چیلنج…

ملک میں خانہ جنگی کا خوف : سماجوادی رکن اسمبلی کا بیان

غازی پور ضلع میں اتوار کو ضلع پنچایت ہال میں آئین بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سماج وادی پارٹی کے رہنما، ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ نے حصہ لیا۔ اسی پروگرام میں غازی پور کے صدر اسمبلی…

، دہلی پولس کی اے پی سی آر کے روح رواں کو ہراساں کرنے کی کوشش سماجی و سیاسی کارکنان نے کی شدید مذمت

حکومت اور انتظامیہ کس طرح مسلمانوں کی خلاف کارروائی میں مصروف ہیں اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔اب صرف عام مسلمانوں کے خلاف کارروائی کے علاوہ انتظامیہ ان پر بھی  شکنجہ کسنے کی کوشش کر رہی ہے جو بے جا…

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری اقدامات اُٹھایاجائے : وزیراعظم کے نام ممتاز شہریوں کاکھلا خط

ممتاز شہریوں کے ایک گروپ نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس نے مذہبی اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں اور عیسائیوں کا اعتماد متزلزل کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک…