Category ملکی خبریں

تنبیہ کے باوجود بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ عاجز، یوگی سرکار کومعاوضہ دینے کا حکم

 یوپی میں تنبیہ کے باوجود بلڈوزر کارروائیوں پر سپریم کورٹ عاجز آگیا اور اس نے یوگی حکومت کی انتہائی سخت سرزنش کرتے ہوئے یہ حکم جاری کردیا کہ جن افراد کے مکانات منہدم کئے گئے انہیں کم از کم ۱۰؍…

’وقف ترمیمی بل کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی‘، جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کا عزم

پارلیامنٹ میں وقف ترمیمی بل پیش کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اوقاف سے متعلق جو بل پیش کیا جا رہا ہے، وہ غیر آئینی اور بنیادی…

جموں کشمیر : حز ب اللہ کے جھنڈے اٹھانے پر یواے پی اے کے تحت مقدمہ

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے ’’دہشت گردی کو فروغ دینے‘‘ کے الزام میں کارروائی عمل میں لاتے ہوئے بعض افراد کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے تحت مقدمہ درج کیا…

وقف ترمیمی بل کے خلاف پٹنہ میں مسلم  تنظیموں کا زبردست  احتجاجی مظاہرہ

وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے شروع کی گئی احتجاجی تحریک بہار کی راجدھانی پٹنہ میں زبر دست شکل میں نظر آئی ۔راجدھانی دہلی میں اعلان کے مطابق یہ تحریک دھیرے دھیرے…

میرٹھ: پولیس چوکی میں افطار پارٹی پر  چوکی انچارج   لائن حاضر، تحقیقات کا  حکم

اترپردیش  میں حالیہ دنوں میں ہولی کا تہوار گزرا ہے جس میں تمام سرکاری اداروں پولیس اسٹیشن اور اسکول و کالج میں ہولی جم کر کھیلی گئی ،خود متعدد مقامات پر پولیس اہلکار وردی میں ہولی کھیلتے ہوئے نظر آئے…

راجستھان :    اسلام کی تبلیغ کے الزام میں دس افراد ملک بدر

راجستھان کی دوسہ پولیس نے دس مبینہ نیپالی شہریوں کو غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر ملک سے نکال دیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ان…

کانگریس کا اعلان: بہار اسمبلی انتخاب ‘انڈیا’ بلاک کے تحت لڑے گی

نئی دہلی: کانگریس نے بہار اسمبلی انتخاب میں ‘انڈیا’ بلاک کے تحت لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں ہوئی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا۔ اجلاس میں…