Category ملکی خبریں

’لہسن کبھی 40 روپے تھا، آج 400 روپے‘، راہل گاندھی نے سبزی مارکیٹ کا کیا دورہ، ویڈیو شیئر کر مودی حکومت کو دکھایا آئینہ

ہندوستان میں بڑھتی مہنگائی کے درمیان راہل گاندھی نے سبزی مارکیٹ کا دورہ کر سبزیوں کی قیمت جاننے کی کوشش کی۔ اس کی ویڈیو راہل گاندھی نے اپنے یوٹیوب چینل اور ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو کے…

بیلگاوی میں  کانگریس 27 دسمبر کو  ’جے باپو، جے بھیم، جے سمویدھان‘ ریلی کا کرے گی انعقاد

کانگریس نے اپنی 26 دسمبر کو کرناٹک کے بیلگاوی میں منعقد ہونے والی ورکنگ کمیٹی کی توسیعی میٹنگ کو ’نو ستیہ گرہ بیٹھک‘ کا نام دیا ہے اور پارٹی 27 دسمبر کو ’جے باپو، جے بھیم، جے سمویدھان‘ ریلی منعقد…

اترپردیش میں 24 گھنٹوں کے دوران الگ الگ مقامات پر پولیس انکاؤنٹر میں 5 افراد ہلاک، کئی دیگر گرفتار

یوپی پولیس گزشتہ 24 گھنٹوں میں مغربی یوپی سے لے کر مشرقی یوپی تک مجرموں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑی ہے۔ پولیس نے مختلف مقامات پر کیے گئے انکاؤنٹر میں 5 افراد کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ 2…

مرکز نے تعلیمی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا کیا اعلان، اب پانچویں و آٹھویں کلاس میں فیل طلبا کو نہیں کیا جائے گا پروموٹ

مرکزی حکومت نے تعلیم کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ’نو ڈیٹینشن پالیسی‘ کو ختم کر دیا ہے۔ نئے قوانین کے تحت اب پانچویں اور آٹھویں کلاس کے طالب علموں کو فیل ہونے کی صورت میں اگلی کلاس…

اپنی کھسکتی زمین کو بچانے کے لیے بی جے پی اور کیجریوال کے درمیان سمجھوتہ اظہر من الشمس: کانگریس

نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو لگاتار عآپ حکومت اور سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔ آج انھوں نے کیجریوال کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے خلاف بھی حملہ آور…

دھرم سنسد کی اجازت نہ ملنے سے مایوس یتی نرسمہانند نے اب جاکر جسٹس شیکھر یادو سے کی ملاقات

سپریم کورٹ  کے احکامات کے بعد اترپردیش اور اتراکھنڈ کی پولیس اورانتظامیہ کے ذریعہ دھرم سنسد کی  اجازت نہ ملنے سے مایوس ڈاسنہ مندر کے پجاری یتی نرسمہا نند نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے  جج جسٹس شیکھر کمار یادو…

سیتاپور : پولیس کپتان پر مسلم شہری کا مذہب تبدیل کرنے کا الزام

سیتاپور ضلع کے پولیس کپتان چکریش مشرا پر فتح الدین نامی ایک شخص نے زبردستی ڈرادھمکا کر مذہب تبدیل کرانے کاالزام عائد کیاہے ۔ اس معاملہ میں سابق آئی پی ایس افسر اور’ آزادادھیکار سینا‘کے قومی صدر امیتابھ ٹھاکر نے…

دہلی فساد2020:دو مسلم نوجوا ن باعزت بری،پولیس اہلکاروں کی سخت سرزنش

کڑکڑ ڈوما کورٹ دہلی کے ایڈیشنل سیشن جج نے آج ایک اہم فیصلے میں فیروز خان عرف پپو (ساکن پرانا مصطفی ٰباد ) اور محمد انور ( ساکن پرانا مصطفی آباد ) کو دہلی فسادات 2020 کے مقدمے میں تمام…

وزیر اعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلیٰ ترین اعزازسے نوازا گیا

کویت سٹی: وزیراعظم نریندر مودی کو اتوار کو کویت کے اعلیٰ ترین اعزاز ‘دی آرڈر آف مبارک الکبیر’ سے نوازا گیا۔ یہ کسی بھی ملک کی طرف سے انہیں دیا جانے والا 20واں بین الاقوامی اعزاز ہے۔ ‘دی آرڈر آف مبارک…