Category Featured

ووٹ چور ی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج ، مہوا موئترا بے ہوش ، راہل گاندھی سمیت کئی لیڈران زیرحراست ، اکھلیش نے پھلانگی بیریگیڈ

الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی ناراضگی دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ آج حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کی قیادت میں 300 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن دفتر کی طرف مارچ کیا، لیکن…

الجزیرہ کے صحافی انس شریف اسرائیلی بمباری میں شہید، غزہ کو مت بھولو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحافی کا آخری پیغام

غزہ کے الشفاء اسپتال کے مطابق 28 سالہ انس الشریف اور ان کے ساتھیوں کو اسپتال کے مرکزی دروازے کے قریب اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ صحافیوں کے لیے لگائے گئے ایک خیمے میں موجود تھے۔ مقامی حکام…

ووٹر لسٹ تنازع:الیکشن کمیشن کا ایک اور کارنامہ ، بہار میں آن لائن ڈیجیٹل فائلیں حذف، اسکین شدہ مسودے اپ لوڈ

پٹنہ:بہار میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے ڈرافٹ ووٹر لسٹوں کو ڈیجیٹل فارمیٹ سے ہٹا کر اسکین شدہ تصاویر سے تبدیل کر دیا ہے، جس سے غلطیوں کی نشاندہی اور ڈیٹا تجزیہ مشکل ہو گیا ہے۔ ڈیجیٹل…

"قواعد ہمیں پابند نہیں کرتے”: سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا بہار کے 65 لاکھ حذف شدہ ووٹرز کی تفصیلات شیئر نہ کرنے کا فیصلہ

بہار میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ ڈرافٹ الیکٹورل رول سے 65 لاکھ سے زائد ووٹرز کے نام نکالے جانے پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع…

ایسی ہنسی سے کون نہ ڈر جائے؟… اپوروانند

اپوروانند ہم ہندوستان کے کئی علاقوں میں پولیس اور ہندوتوا بھیڑ کو ایک ہی طرح سے کام کرتے دیکھ چکے ہیں۔ خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کے معاملے میں۔ لیکن جب عدالت بھی ہندوتوادی حب الوطنوں کی طرح دلیل پیش کرنے…

65 لاکھ ووٹ حذف، سابق چیف الیکشن کمیشن او پی راؤت کی تنقید

الیکشن کمیشن پر بی جےپی کےساتھ  ملی بھگت کے الزامات کے بیچ بہار میں ووٹر لسٹ نظرثانی پر اٹھنے والے  سوالات کی سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے بھی تائید کی ہے۔  انہوں نے انتقال ا ور نقل…

غزہ پر اسرائیلی قبضے کی تیاری پوری انسانیت پر حملہ ہے : جے رام رمیش

 غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ علاقہ میں اسرائیل کا شکنجہ سخت ہوتا ہوا ہی دکھائی دے رہا ہے۔ عالمی سطح پر کئی معزز شخصیات نے غزہ میں اسرائیلی کارروائی کی سخت الفاظ میں…

کہاں ہیں سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ ، کپل سبل نے وزیرداخلہ سے مانگا جواب

نئی دہلی: نائب صدر کے عہدے سے اچانک استعفیٰ دینے کے بعد جگدیپ دھنکر عوامی تقریبات میں نظر نہیں آئے ہیں۔ اس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں ملا اور نہ ہی ان کا کوئی بیان سامنے آیا ہے۔…