این سی ای آر ٹی کی کتاب میں تقسیم ہند کیلئے ذمہ دار ٹھرائےجانے پر کانگریس سخت برہم

کانگریس نے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی طرف سے تقسیم ہند کے موقع پر چھٹی سے ۱۲؍ ویں جماعت تک کے طلبہ کیلئے جاری کردہ خصوصی ماڈیول میں محمد علی جناح…








