Category Featured

“غزہ بحران پر عالمی خاموشی افسوسناک، فلسطین کی حمایت جاری رکھیں”: تشار گاندھی

نئی دہلی، 02 اگست: ممبئی میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او)، مہاراشٹر ساؤتھ زون کی جانب سے جمعہ، یکم اگست کو مراٹھی پترکار سنگھ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس کا…

’جینز جہاد‘ کا پروپیگنڈا… دہلی کا صنعتی علاقہ نفرت کی زد میں

مغربی دہلی کاخیالہ علاقہ جنز کی فیکٹریوں کے لئے معروف ہے،یہاں متعدد فیکٹریوں میں جنز پینٹ تیار کئے جاتے ہیں جس کی مانگ ملک بھر کے بازاروں میں ہے ۔یہاں ہزاروں کی تعداد میں چھوٹے چھوٹے مزدور کام کرتے ہیں…

نیشنل ایوارڈ کی بے حرمتی،نفرت پر مبنی ’کیرالا اسٹوری‘ کو نیشنل ایوارڈ،،وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے  اسے کیرلہ کی توہین قراردیا

یکم اگست کو۷۱؍ ویں نیشنل فلم ایوارڈ کے اعلان کو کیرالا میں شک کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ جیوری کے متنازع فلم ’دی کیرلا اسٹوری‘ کو دوایوارڈ دینے کے فیصلے بشمول سدپتو سین کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ، وزیر…

نفرت نے اب فضاؤں کا رخ کر لیا، انڈیگوفلائٹ میں مسلم شخص کو تھپڑ رسید کرنے کی ویڈیو وائرل م

انسان اخلاقی طور پر کتنی پستی میں چلا گیا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے ۔کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی بات پر مار پیٹ کرنا اور ایک دوسرے کی تزلیل عام بات ہو گئی ہے ،یہ اخلاقی پستی ہمیں…

کرناٹک حکومت کا بڑا قدم: نجی ایمبولینس کرایوں کو قابو میں لانے کے لیے بل تیار

کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں ایمبولینس خدمات میں نظم و ضبط اور شفافیت لانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی تمام ایمبولینسوں کو کرناٹک پرائیویٹ میڈیکل اسٹیبلشمنٹس (KPME) ایکٹ کے تحت لایا جائے…

پی ایم مودی وہی کریں گے جو ٹرمپ کہیں گے ، : راہل گاندھی نے ٹرمپ ٹیرف پر وزیراعظم کو گھیرا

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے ہندوستان کی معیشت، دفاعی پالیسی اور خارجہ پالیسی کو تباہی کے دہانے…

دانستہ طور پر ناقص تفتیش کی گئی …….مالیگاؤں دھماکہ ملزمین کے بری ہونے پر اویسی برہم

 آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جمعرات کو 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں تمام ملزمان کے بری ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے جان بوجھ کر ناقص…

17 سال بعد بھی انصاف نہیں ملا: مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں تمام ملزمان بری، لواحقین مایوس

ممبئی: 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو بڑا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ساتوں ملزمان کو بری کر دیا۔ بری ہونے والوں میں بی جے پی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ…

دوست دوست نہ رہا ، ٹرمپ نے ہندوستان پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا کیا اعلان ، کانگریس کو پھر مل گیا تنقید کا موقع

’’سب کو معلوم ہے کہ کیا ہوا ہے اور وزیراعظم بول نہیں پا رہے ہیں۔ اگر وہ بولیں گے تو ٹرمپ کھل کر سچ بول دیں گے۔ اسی لیے وہ خاموش ہیں۔ ٹرمپ بار بار ایک ہی بات اس لیے…