Category Featured

دھاراوی: محبوب سبحانی مسجد کے ایک حصہ کو منہدم کرنے کی کوشش،علاقے میں کشیدگی

دھاراوری، ممبئی کے ایک علاقے میں اس وقت تنازعے پھیل گیا جب شہری انتظامیہ کے اہلکار محبوب سبحانی مسجد کے ایک حصے کو غیر قانونی بتاکر منہدم کرنے کیلئے پہنچ گئے تھے۔برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) جب مسجد…

وَن نیشن، وَن الیکشن کمیٹی کی سفارشات ناقص: سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائے قریشی

مرکزی حکومت نے ایک ملک ایک انتخاب کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی تھی جس کی سربراہی سابق صدر رام ناتھ کوند کر رہے تھے،اس کمیٹی نے ایک ملک…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے اسپورٹس سینٹروں کے مابین نعتیہ مسابقہ: اللہ اوراس کے رسول کی محبت ہی میں تمام مسائل کا حل : مولانا عبدالسبحان ندوی

بھٹکل : اطاعت کا مطلب صرف بات ماننا نہیں ہے بلکہ سچی محبت ، خلوص اور جذبہ کے ساتھ حکم کی بجاوری اطاعت ہے اور اسی اطاعت پر اللہ کی رحمتیں برسیں گی۔ آج بھی زمانہ ہمارا منتظر ہے، ہم…

ون نیشن ون الیکشن بل پارلیمنٹ سے نہیں ہوگا منظور ، یہ بی جے پی کی صرف خام خیالی : کانگریس

نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے بدھ کو ‘ون نیشن ون الیکشن’ کو منظور کر لیا اور اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ بی جے پی اور اس کے اتحادی اس قدم کو تاریخی قرار دے…

انڈیا اتحاد جلد ہی مرکز میں بنائے گاحکومت : سدارامیا کا دعوی

بنگلورو (پی ٹی آئی): انڈیا اتحاد جلد ہی مرکز میں حکومت بنائے گا، ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ حکمراں این ڈی اے اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کرے گا۔ انہوں نے کانگریس کے سابق…

کرناٹک میں منشیات فروشوں کو نئے قانون کے تحت عمر قید ہو سکتی ہے، سی ایم سدارامیا

بنگلور: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت منشیات سے متعلق جرائم کو ناقابل ضمانت بنانے اور سزا کے طور پر کم از کم 10 سال قید اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا…

اویسی کے خلاف ہندو فریق کی عرضی  عدالت سے خارج

گیانواپی معاملہ میں ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی، سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو سمیت مسجد انتظامیہ کمیٹی کے اہلکاروں   کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے مطالبہ کو لے کر داخل درخواست پر زیر التوا نظرثانی عرضی ایڈیشنل…

سی بی ایس ای کے احکامات کی وجہ سے اردو میڈیم اسکول مشکل میں: رپورٹ

ملک کے سب سے بڑ ےاسکول بورڈ سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ( سی بی ایس ای ) کے ذریعے طلبہ کو بورڈ امتحانات میں انگریزی اور ہندی کے علاوہ کسی بھی زبان میں لکھنے سے منع کرنے کے فیصلے…

اسدالدین اویسی نے ون نیشن ون الیکشن کو جمہوریت سے سمجھوتہ قراردیا

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی سربراہی والی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ ‘ون نیشن، ون الیکشن’ کو دو مرحلوں میں نافذ کیا جائے۔ پہلے مرحلے میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرائے جائیں گے۔…