آسام : ضمنی انتخابات سے قبل مولانا بدرالدین اجمل کا حیران کن قدم

گوہاٹی: آسام کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ بدرالدین اجمل نے بدھ کو اعلان کیا کہ ان کی پارٹی ان انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ بدرالدین اجمل…







