"آئین ہمارا ڈی این اے، بی جے پی کے لیے محض خالی کتاب” – راہل گاندھی کی بی جے پی پر کڑی تنقید

مہاراشٹر کے امراوتی میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایک پرجوش جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور آر ایس ایس پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس آئین کو ملک کا ’ڈی این اے‘…









