مسلم اکثریتی علاقہ کو پاکستان کہنے والے کرناٹک ہائی کورٹ کے جج نے مانگی معافی

بنگلورو کے ایک علاقے کو پاکستان کہنے والے کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس وی سریسانند انے اپنے تبصرے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق جسٹس سریسانندا نے کل بار ایسوسی…









