Category Featured

برقعہ پہن کر ہندو مذہبی تقریب کے دوران ڈانس کرنے والے دونوجوان گرفتار

بیگوسرائے: بہار کے بیگوسرائے میں سرسوتی پوجا کے دوران برقعے میں ڈانس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دو نوجوان برقع پہن کر بھوجپوری گانے کی دھن پر ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔…

غیر قانونی تارکین وطن کی بے مدت حراست پر سپریم کورٹ برہم، مرکز سے جواب طلب

ملک میں روہنگیا اور بنگلہ دیشی غیر قانونی  تارکین وطن  کے خلاف بی جے پی کی حکومتیں سر گرم ہیں ۔ دہلی میں ایل جی کی ہدایت کے بعد دہلی پولیس مسلسل دہلی کی جھگی بستیوں میں بنگلہ دیشیوں کی…

جو امداد لائی جا رہی ہے وہ غزہ میں ضروریات کے سمندر میں ایک قطرہ ہے: یونیسیف ترجمان

حماس نے تبصرہ کیا ہے کہ امدادی ٹرک مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے تباہ حال فلسطینی پٹی میں داخل ہوتے رہتے ہیں۔ تحریک نے منگل کو اپنے ترجمان حازم قاسم کے ذریعے تصدیق…

گجرات: 300 مکانات کو خالی کرنے کا نوٹس، 80 فیصد رہائشی مسلمان ،ہائی کورٹ جانے کی تیاری

گجرات کے رندیپ بکرا منڈی علاقے میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن (اے ایم سی) کی جانب سے تقریباً ۳۰۰؍ مکانات کے مالکان، جن میں سے زیادہ تر مسلمان ہیں، کو گھر خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ حالانکہ ریاستی…

یو اے پی اے‘ کی دفعات کو چیلنج کرنے والی درخواستیں سننے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات 35 اور 36 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ یہ…

میں اپنی مسجد اور درگاہ کا ایک انچ بھی نہیں دے سکتا: اویسی

نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل، اپنی موجودہ شکل میں، سماجی عدم استحکام کا باعث بنے گا کیونکہ اسے مسلم کمیونٹی نے مسترد کر دیا…

دارالعلوم فیض محمدی میں مشکوٰة شریف کے طلباء کے لئے الوداعی تقریب کا اہتمام

دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڑھ میں زیر تعلیم طلبائے عالیہ ثانیہ( مشکوٰة شریف) کے زیر اہتمام ایک الوداعی تقریب مسجد” النور،،میں سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی کی صدارت اور مہتمم ادارہ مولانا محی الدین قاسمی ندوی کی قیادت…

شعبان کا مہینہ رمضان کا دروازہ ہے

ڈاکٹرسراج الدین ندویناظم جامعۃ الفصل ۔تاج پورضلع بجنور دن ،مہینوں اور سال کا خالق اللہ تعالیٰ ہے ۔اس کے بنائے ہوئے ایام میں کوئی منحوس گھڑی نہیں ۔البتہ بعض ایام کو بعض ایام پر اور بعض مہینوں کو بعض مہینوں…