دارچینی اور مسالوں کے ۱۲؍ برانڈز میں لیڈس پائی گئیں: رپورٹ

کنزیومر رپورٹس کی حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دارچینی پاؤڈر اور دیگر مسالوں کے ۱۲؍ برانڈز میں بڑی مقدار میں لیڈس پائی گئی ہیں۔خیال رہے کہ لیڈس کی وجہ سے گردے، دل اور جگر کی بیماریاں ہونے کا…








