Category Featured

اگلی بار مودی شاہ اور فڑنویس کی تلاشیں لیں ۔۔۔۔۔ ہیلی کاپٹر کی تلاشی پر برہم ادھو ٹھاکرے الیکشن کمیشن اہلکاروں پر ظاہر کی ناراضگی

ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے سیاسی لیڈران ریاست بھر میں مہم چلا رہے ہیں۔ قائدین کی ان ریلیوں کی وجہ سے ریاست میں ماحول کافی گرم ہے۔ دریں اثنا، الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کا شیوسینا (یو بی ٹی) کے…

بہرائچ فساد زدگان کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی پر روک برقرار

بہرائچ فساد کے ملزم بنائے گئے ۲۳؍   فسادمتاثرین  کے مکان اور دکانوں پر بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ کی روک مزید چند دنوں تک جاری رہے گی ۔ الہ آباد ہائی کورٹ نےا س معاملے پر شنوائی…

بی جے پی رہنماوں کی بیان بازی پر کانگریس کا طنز

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں 14 ریاستوں کی 48 اسمبلی سیٹوں اور 2 ریاستوں کی 2 لوک سبھا سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔ اس تعلق سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وزیر…

 راجستھان :تحفظ اوقاف کانفرنس  میں وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت

مرکز کی جانب سے پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے وقف ترمیمی بل 2024 کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی اور بیداری جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ شب اتوار کو  جوائنٹ کمیٹی برائے تحفظ اوقاف، راجستھان کی جانب سےیہاں موتی ڈونگری روڈ…

وقف ترمیمی بل : جے پی سی سربراہ کے رویہ سے اپوزیشن برہم ، لیکن جگدمبیکا پال نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔

وقف ترمیمی بل پر نظر ثانی کیلئے بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے سربراہ جگدمبیکا پال اپوزیشن اراکین کے بائیکاٹ کے باوجود مختلف ریاستوں کا دورہ اور وہاں  میٹنگیں  کررہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے…

سپریم کورٹ کا پرجوال ریونا کو راحت دینے سے انکار

اس ضمن میں عدالت میں ریوناکیلئے حاضر ہوئے وکیل مکل رستوگی نے کہا کہ ’’سابق جنتا دل کے لیڈر کے خلاف داخل کی گئی شکایت میں عصمت دری کے جرم کیلئے آئی پی سی کا سیکشن ۳۷۶؍ شامل نہیں کیا…

ہمارے باپ دادا نے انگریزوں کے خلاف جہاد کیا، لیکن آپ کے آباء و اجداد نے ‘لو لیٹر’ لکھے، اویسی کا فڑنویس کو جواب

اورنگ آباد: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو ان کے ‘ووٹ جہاد’ کے ریمارکس پر نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارے آباء و اجداد نے ملک کی آزادی…

وقف بل کا نفاذ نہ صرف مسلمانوں پر بلکہ ملک کے آئین پر بھی حملہ : عمران مسعود

سہارنپور: اترپردیش کے سہارنپور سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے وقف ترمیمی بل 2024 کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ عمران مسعود نے نہ صرف مسلمانوں کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کیا ہے بلکہ وقف ترمیمی بل…