Category Featured

جب اسٹیج پر چڑھ کر اسدالدین اویسی کو دیا گیا نوٹس

ایک روز قبل مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی شولاپور میں اپنی پارٹی کے امیدوار فاروق شابدی کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسی دوران پولیس نے اسٹیج پر پہنچ کر انہیں نوٹس تھما دیا۔ اس نوٹس…

“انتخابی موسم میں نام کی تبدیلی : سرائے کالے خاں چوک اب ’برسا منڈا چوک‘”

مودی حکومت نے دہلی میں واقع مشہور اور تاریخی اہمیت کے حامل ’سرائے کالے خاں چوک‘ کا نام بھی تبدیل کر دیا ہے۔ اب اسے ’برسا منڈا چوک‘ کہا جائے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹویٹ کیا کہ…

“راہل گاندھی پر جھوٹ پھیلانے والےدراصل خوفزدہ ہیں” – پرینکا گاندھی کا پی ایم مودی اور امت شاہ پر سخت حملہ

مہاراشٹر: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر امیت شاہ پر ان کے بھائی راہل گاندھی کے بارے میں جھوٹ پھیلانے کا الزام لگایا کہ وہ ریزرویشن کے خلاف ہیں۔…

“آئین ہمارا ڈی این اے، بی جے پی کے لیے محض خالی کتاب” – راہل گاندھی کی بی جے پی پر کڑی تنقید

مہاراشٹر کے امراوتی میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایک پرجوش جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور آر ایس ایس پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس آئین کو ملک کا ’ڈی این اے‘…

مدینہ ویلفیئر سوسائٹی بھٹکل کا دوروزہ اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

مدینہ ویلفیئر سوسائٹی، بھٹکل نے اپنی 38 سالہ مثالی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان خدمات کو مزید اجاگر کرنے کے لیے دو روزہ خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا، جو کل رات ایک شاندار اختتام پذیر ہوئیں۔ ان…

مرحوم ڈاکٹر سید ناصر یس یم (لیپڑی) صاحب – ایک شفیق طبیب، مخلص انسان

فکرخبر ڈیسک رپورٹ شہر بھٹکل میں آج سے چار پانچ دہائیوں پہلے ڈاکٹروں کی ایک ایسی ٹیم تیار ہوئی تھی جنہوں نے اپنے شہر میں رہ کر خدمات انجام دینے کو ترجیح دی۔گزشتہ 10 سالوں میں اگر دیکھا جائے تو…

عدالت کا فیصلہ انصاف کا خون کرنے والوں کے لیے درس عبرت: مولانا محمود اسعد مدنی

سرکار اور پولس انتظامیہ عدالت بننے سے باز رہے۔ ملوث افسران جوابدہ ہوں گے اور ان سے مکان کا معاوضہ بھی لیا جائے گا۔ بلڈوزر کارروائی پر سپریم کو رٹ کا فیصلہمقدمے کے اولین عرضی گزار جمعیۃ علماء ہند کے…

مہاراشٹرا میں انتخابی مہم کو پوری طرح فرقہ وارانہ کرنے کی کوشش ، جانئے یوگی نے کیا کیا کہا

مہاراشٹر میں بی جےپی کی  انتخابی مہم کو پوری طرح فرقہ وارانہ رنگ دینے کیلئے منگل کو یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی انٹری ہوگئی۔ انہوں نے  حیدرآباد کی رضاکار تحریک کا حوالہ دیکر جہاں کانگریس کے سربراہ ملکارجن…

’’اعظم خان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا ہے‘‘

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تنزین فاطمہ اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں  نے کہا کہ’’سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان پر جھوٹے…