Category Featured

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل ہنگامہ: نالاسوپارہ ہوٹل میں بی جے پی پرکروڑوں روپئے بانٹنے کا الزام

ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے ایک دن پہلے، بہوجن وکاس اگھاڑی (بی وی اے) کے کارکنوں نے نالاسوپارہ کے ایک ہوٹل میں ونود تاوڑے کو گھیر لیا، اور بی جے پی پر پیسے تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ اس دوران…

دہلی میں سردی اور آلودگی کا دہرا وار،اسکول بند اور ٹرانسپورٹ متاثر، کہرے کے سبب حادثات

راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی نے تشویشناک صورت حال اختیار کر لی ہے۔ دہلی میں منگل کو صبح سے ہی کہرے کی چادر بچھی رہی، جس سے حد نگاہ بہت ہی کم ہو گئی۔ اس سے سڑکوں پر گاڑی چلانے…

منی پور میں حالات کشیدہ ،: وزیراعلی کے اجلاس سے ارکان اسمبلی ہی غائب ، کانگریس کی سخت تنقید

منی پور میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے ارکان اسمبلی کی وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کے اجلاس میں غیر موجودگی پر کانگریس نے وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کی ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما جے رام…

’’کسی گروپ کے اعتراض پر عبادتگاہ کی تعمیر کی اجازت رد نہیں کی جاسکتی‘‘ :کیرلہ ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

 ایسے وقت میں جبکہ ملک  میں فرقہ واریت  اور مسلم مخالف ذہنیت کے حامل افراد کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں، کیرالا ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے  دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ کسی کو عبادتگاہ بنانے کی اجازت…

ایمبولینس کا راستہ روکنا کار ڈرائیور کو پڑا بھاری ، لاکھوں کا جرمانہ

کیرالا پولیس نے تھریسور میں مبینہ طور پرایک نجی گاڑی کے مالک کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے اور ایمبولینس کا راستہ روکنے پر ڈھائی لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ ٹائمز ناؤ کی ایک رپورٹ کے مطابق،…

بابا اور بابا صاحب کو ماننے والوں کے درمیان کی لڑائی : یوپی ضمنی انتخابات پربولے اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ اتر پردیش اسمبلی کے ضمنی انتخابات بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کو ماننے والوں اور “بابا” (وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو اشارہ کرتے ہوئے)کو ماننے والوں کے…

“دھاراوی پروجیکٹ پر سیاست گرم: راہل گاندھی نے کہا یہ الیکشن ارب پتیوں اور غریبوں کے بیچ

جہاں ایک طرف مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کی تاریخ قریب آ گئی ہے وہیں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کی غلط پالیسیوں اور بیان بازی پر انہیں لگاتار نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس دوران راہل نے…

اوقاف کا تحفظ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ!

عبدالرحمن الخبیر بستوی (بنگلور کرناٹک)رکن تاسیسی: مرکز تحفظ اسلام ہند حکومت کی طرف سے شریعت میں مداخلت اور عائلی قوانین میں تبدیلی کوئی نئی بات نہیں ہے، اس سے قبل بھی مسلمانوں کے عائلی قوانین یعنی نکاح،وراثت، طلاق ثلاثہ، اور…

دہلی میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم یا اگلے انتخابات کی تیاری !

دہلی میں غیر قانونی طور پر رہنے والے روہنگیا اور بنگلہ دیشیوں کے خلاف  کارروائی کی تیاری جاری ہے۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے دہلی پولیس سے کہا ہے کہ وہ دہلی میں رہ رہے…