Category Featured

رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے جیل میں اعظم خان سے ملاقات کی

سیتا پور: نگینہ کے رکن پارلیمنٹ اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے جمعرات کو سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان سے سیتا پور جیل میں ملاقات کی۔ جعلی دستاویزات سمیت دیگر مقدمات میں…

“اجمل قصاب کو بھی منصفانہ ٹرائل دیا گیا” – یاسین ملک کیس پر سپریم کورٹ کا تبصرہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما اور کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک کی گواہوں سے جرح کے لیے ذاتی طور پر عدالت میں پیش…

44ہزار لوگوں کے قتلِ عام کے بعد عالمی فوج داری عدالت نے آخر کار نتن یاھو کی گرفتاری وارنٹ جاری کیا !؟

(فکروخبر/ذرائع)عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ غزہ میں 8 اکتوبر 2023 سے 20 مئی 2024 تک انسانیت پر مظالم اور جنگی…

“مودی اور اڈانی جب تک ایک ہیں، سیف ہیں: امریکی الزامات کے بعد راہل گاندھی کا شدید طنز”

بھارتی صنعتکار گوتم اڈانی، ان کے بھتیجے ساگر اڈانی، اور دیگر چھ افراد پر امریکہ میں رشوت ستانی اور بدعنوانی کے سنگین الزامات کے بعد بھارت میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے,کانگریس کے لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے…

ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکی عدالت میں دھماکہ خیز الزامات

نیویارک کی ایک عدالت میں بدھ کی رات کھلے مقدمے میں، امریکی وفاقی پراسیکیوٹرز نے بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنی کمپنی کے ذریعے بھارتی حکام کو اربوں ڈالر مالیت کے معاہدے…

کیا حماس کا سیاسی دفتر قطر میں بند ہوچکا ہے!؟ جانیے مکمل حقیقت

(فکروخبر/ذرائع)قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نےکہا ہے کہ حماس کے سیاسی بیورو کے رہ نما اس وقت قطری دارالحکومت دوحہ میں موجود نہیں ہیں اور وہ مختلف دارالحکومتوں کے درمیان سفر کرتے رہتے ہیں۔ساتھ ہی الانصاری…

مذہبی شخصیات کی بے حرمتی کیخلاف قانون بنانا ہوگا: پرکاش امبیڈکر

ونچت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ پرکاش امبیڈکر کا کہنا ہے کہ مذہبی شخصیات کی توہین کرنے والوں کے خلاف قانون بنانا ضروری ہے تاکہ شرپسندوں کی حرکتوں پر قدغن لگایا جا سکے۔ امبیڈکر اتوار کی رات ناندیڑ کے مونڈھا میدان…

یوپی ضمنی انتخابات : اسدالدین اویسی کی بی جے پی اور سماجوادی پارٹی پر تنقید

مظفر نگر : اتر پردیش کے مظفر نگر میں میرا پور ضمنی انتخابات کےلئے تشہیر کے آخری روز سیاسی سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ کل مختلف سیاسی پارٹی کے علاوہ آزاد امیدواروں نے جم کر انتخابی مہم چلائی، وہیں اے آئی…