سنبھل : مسجد سے لاوڈ اسپیکر سے تیز آواز ، امام مسجد گرفتار!
سنبھل: سنبھل میں ایک مذہبی مقام پر مائیک اور لاؤڈ اسپیکر بجانے پر پولس انتظامیہ نے ایک امام کے خلاف کارروائی کی ہے۔ پولیس نے امام کو امن میں خلل ڈالنے پر حراست میں لے کر کارروائی کی ہے۔ ساتھ ہی…









