جن لوگوں کے درمیان کوئی رشتہ توڑنیوالا ہوتا ہے اُن پر رحمت نازل نہیں ہوتی

اعلیٰ ظرف اور اعلیٰ اخلاق کا مالک وہ ہوتا ہے جو رشتہ توڑنے والے سے تعلق جوڑتا ہے عبدالعزیز عام طور پر یہ روش ہوگئی ہے کہ رشتہ کو اگر کوئی توڑتا ہے تو دوسرا بھی رشتہ کو توڑ لیتا…









