سی اے اے: تمام لوگوں کی توجہ عدالت کی طرف ہے مگر عدالت متزلزل ہے

تحریر: اجیت پرکاش شاہ(سابق چیف جسٹس دہلی ہائی کورٹ) ترجمہ و تبصرہ: عبدالعزیز یہی پہلا موقع نہیں ہے کہ 70 سال بعد ہم لوگ توقع رکھتے ہیں کہ ہندستان کا جشن ایک ریپبلک طور پر منائیں۔ یہ انتہائی قابل افسوس…









