کیا کریں غم کا مداوا ہم نشیں کچھ تو بتا

ابونصر فاروق صارمؔ عظیم آبادی بے بسی بیچارگی معذوریاں اور غماشک اور آہیں کراہیں سکسیاں ماتمظلم کی سرکار میں، فرعون کے دربار میں سختیاں سر سے جو گزریں اُن کو سمجھیں کم—-بے گناہی جرم ہے مجرم کو ہے آزادیاں جو ستم…









