احتیاطی تدابیر کے ساتھ رجوع الی اللہ بھی ضروری!

از:محمد ندیم الدین قاسمی (مدرس ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد) یہ زلزلے، طوفان ،آندھیاں ،آسمانی آفتیں و مصیبتیں اور وبائی امراض کی ہلاکت خیزیوں کے ظاہری اسباب کچھ بھی ہوں مگر حقیقی اور اہم سبب انسانوں کےنیک…









