اسلامی تاریخ کے مختلف مراحل میں آنے والی وبائیں ، مسلمانوں نے مقابلہ کیسے کیا؟

عربی تحریر:ڈاکٹر علی صلابی ترجمانی:ڈاکٹر عبد الحمید اطہر ندوی انسانی تاریخ میں انسانیت کو بہت سی آزمائشوں اور بحرانوں سے گزرنا پڑا ہے، طاعون، بھوک مری، قحط سالی، زلزلے، طوفان اور سیلاب وغیرہ بہت سی آسمانی اور زمینی آفتوں سے…









