یواےپی اے، قانون کی شکار صفورا زرگر

ازقلم۔محمد قمر انجم قادری فیضی ہندوستان میں غیرقانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لئےایک قانون (UAPA) بنایا گیا تھاجسکے بارےمیں کہاجاتاہے کہ یہ ایسا قانون ہے جسمیں ضمانت ملنا مشکل ہوتاہے اس قانون کو سمجھنے کےلئے بس اتناہی سمجھ لینا…








