علامہ ابن السعدی ایک فقیہ ایک مفسر

تحریر۔ عبد الصبورنعمان اکرمی مشہور حنبلی فقیہ اور مفسر ِقرآن علامہ ابن السعدی کا شمار عالمِ عربی کے معاصرین علماء کے نامور اساتذہ میں ہوتا ہے،آپ کا مکمل نام ابو عبداللہ عبد الرحمن ابن ناصر بن عبد اللہ السعدی الناصری…








