قربانی کے دنوں میں کوئی نیک عمل اللہ کے نزدیک قربانی کا خون بہانے سے بڑھ کر محبوب اور پسندیدہ نہیں

کورونا وبائی مرض کی آفت میں قربانی کا حکم ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی عید الفطر کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر بعض حضرات کی طرف سے قرآن وحدیث کی تعلیمات کی روح کے بر خلاف کہا جارہا ہے…






