دہلی تشدد: اپنے سیاسی آقاؤں کی لکھی اسکرپٹ کے لیے پولیس کردار چن رہی ہے

دہلی میں ایک سازش کی جا رہی ہے سازش کی کہانی گڑھنے کے لیے۔ اپوروانند جس فرضی کہانی میں دہلی پولیس اس بات پر یقین کرنے کو کہہ رہی ہے وہ یہ ہے کہ فروری کے اواخرمیں شمال مشرقی دہلی…








