Category مضامین وتبصرے

وفاتِ امجد نقوش و تاثرات

تحریر: سید ہاشم نظام ندوی مادرِ علمی جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے ہونہار طالبِ علموں، اس کے شیدائیوں بلکہ فدائیوں میں سے ایک جناب مرحوم امجدحسین صاحب خطیب بھی تھے، جن کے سانحۂ ارتحال کی خبرہمیں مورخہ پندرہ شوال المکرم سن ۱۴۴۱ ہجری،مطابق…