مظفرنگرفساداورمودی کی تاجپوشی:کچھ توہے؟؟؟

کیوں کہ دارالعلوم دیوبندکافیض جہاں دنیاکے گوشہ گوشہ میں پھیلاوہی یہ علاقہ دارالعلوم سے مکانی قربت کی وجہ سے کچھ زیادہ ہی فیضیاب ہے اوران علاقوں سے بڑی بڑی ہستیاپیداہوئیں جنہوں نے دین اسلام کی خدمت اوراس کی نشرواشاعت میں…
