صحافیوں پرظلم وتشددکےبڑھتے واقعات

از۔محمدقمرانجم فیضی یونیسکو(یونائیٹڈ نیشن ایجوکیشنل سائنٹفک کلچرل آرگنائزیشن) ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون تک دنیا بھر میں ایسے 21 مظاہرے ہوئے، اس مظاہرہ کے دوران کئیں صحافیوں پر حملے کیے گئے، ان کی گرفتاریاں عمل میں آئیں…









