موجودہ دور میں الحاد پھیلانے والے تين محرکات

از: سفیان قاضی مدني (فلم انڈسٹری، کرسچن مشنریاں، سیکولر پارٹیاں) الحاد اپنے مفہوم میں مذاہب، ادیان، ربوبیت، نبوت ورسالت، جزاء وسزا کے انکار کا نام ہے، اس انکار کے لئے لا مذہب ہونا ضروری نہیں، انسان کسی بھی مذہب کی…







