’ قومی کمیشن برائے عدلیاتی تقرارت‘ اور مقننہ اور عدلیہ کے درمیان رسہ کشی!

ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججس کے تقررات کے 20 سال پرانے رائج العمل طریقہ کار میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی اور اس کے برخلاف ایک بالکل نئے طریقہ انتخاب کو متعارف کیا جانا ایک ایسا عمل ہے جس…
