مسلمانوں کی اقتصادی حالت سنوارنے کیلئے ریزرویشن کیا ضروری ہے؟

عارف عزیز(بھوپال) مسلم قوم کی بڑی اکثریت غربت وافلاس کا شکار ہے اور وقت کے ساتھ اس کی پسماندگی بڑھتی جارہی ہے، اگر پوری ہندوستانی قو م کے ۰۴ فیصد لوگ خطِ غربت سے نیچے زندگی گزاررہے ہیں تو…







