اورپھانسی دے دی گئی۔۔۔!

تومعززجج نے اس دلیل کو’’پرانی بات‘‘کہہ کرمستردکردیا،انصاف پسندطبقہ یہ سوال کررہاہے کہ یہ کون سی پرانی دلیل تھی،پھرجب کورٹ سے کہاگیاکہ راجیوگاندھی کے قاتلوں کے ساتھ بائیس سال جیل میں گذارنے کے بعدذہنی کوفت کوبنیادبناکراس نے سزائے موت کوتبدیل کیاہے…
