مسلمانوں کے نام ،قربان شدہ بکرے کا ای میل

عیدالاضحی سنت ابراہیمی کی یاددلاتی ہے۔ ہم بھی اللہ ورسول کے حکم کے آگے اپنا سر جھکاتے ہیں۔ آخر آپ بھی تو ہمیں سال بھر اسی دن کے لئے کھلاتے پلاتے ہیں اور موٹا کرتے ہیں۔حدیث نبوی بھی ہے ’’اپنے…

عیدالاضحی سنت ابراہیمی کی یاددلاتی ہے۔ ہم بھی اللہ ورسول کے حکم کے آگے اپنا سر جھکاتے ہیں۔ آخر آپ بھی تو ہمیں سال بھر اسی دن کے لئے کھلاتے پلاتے ہیں اور موٹا کرتے ہیں۔حدیث نبوی بھی ہے ’’اپنے…

آج جبکہ ہندوستان دنیا کے سامنے ایک بڑی اقتصادی طاقت بننے کی بھر پور صلاحیت کا حامل ہے اسے دہشت گردی اور اندرونی خلفشار کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ آزادی کے بعد سے اب تک ملک کے اقتدار…

اس وقت تقریباً30لاکھ ضیوف الرحمان بلد حرام مکۃ المکرمہ میں فریضۂ حج ادا کرنے کے لئے جمع ہیں ،کسی بھی مذہبی فریضہ کی ادائیگی کے لئے اتنی بڑی تعداد شایددنیا نے نہ دیکھی ہو ،کفن نما احرام باندھے محبت میں…

گجرات میں جب سے ریزرویشن کی تحریک کا ا?غاز ہواہیوزیراعظم نے اپنا رخ بہار اور وارانسی کی جانب کرلیا۔ گجراتی عوام کے دلوں کی بادشاہت کا دعویٰ کرنے والے اس خودساختہ شہنشاہ نے گزشتہ تین ماہ میں ایک بار بھی…

مختلف سماجی تنظیموں اور فلمی ہستیوں کی جانب سے خودکشی سے متاثرہ خاندانوں کو دی جانے والی امداد کی ضرور قدر ہونی چاہیے۔سماج کے سبھی طبقوں کی جانب سے اس قسم کے امدادی کاموں میں معاونت کی ضرورت بھی محسوس…

اس پس منظر میں اسیذہنی غلامی کی انتہا کہیں یا برہمنوں کی جانب سے مسلط کردہ چاتر ورنیہنظام کے غلبہ کے اسے اثرات قرار دیں کہ اس کی بدولت ذلت و حقارت کی اتاہ گہری و عمیق سماجی پسماندگی کی…

رمی جمرات میں حادثاترواں برس 2015 میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ کے باعث 300 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔سال 2006 میں (12 جنوری کو) حج کے آخری روز منیٰ کے مقام پر بھگدڑ سے 346 حاجی جاں بحق…

۔ اویسی نے ستر سالوں سے ووٹ بینک کی حیثیت سے زندگی گزار رہے مسلمانوں کو ان کے حقوق دلانے کی وکالت کی اور ان کی آواز بن کر میدان عمل میں آئے تو خود ساختہ سیکولر پارٹیوں کو محسوس…

خدائے پاک نے خود ان کی ایسی تربیت کی تھی شعور و فکر و دانائی کی وہ دولت انہیں دی تھی خدا نے ہی انہیں بخشا تھا وہ ایثار کا جذبہ خدا کے حکم پر دینے چلے بیٹے کا نذرانہ خدا کے امتحان میں…

اب تک جتنے بیانات، تبصرے اور مضامین نظروں سے گزرے اس میں مسلم طالب علم کے ساتھ تعصب پرستی، امتیازی سلوک پر جی بھر کر بھڑاس نکالی گئی ہے۔ یقیناًہر ایک کے اپنے جذبات ہیں۔ مگر اس واقعہ میں اللہ…