مظلوم! کی حمایت کرنا، ظالم کے آگے کھڑے ہونا، اسلامی تعلیم کا حصہ!!!

تحریرمحمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور طاقت ور ہمیشہ کمزور پر طرح طرح سے ظلم کرتاہے،وہ یہ سوچتا ہے کہ اس کی کوئی پکڑ کر نے والا نہیں ہے،یاد رکھیں ظالموں کا انجام کبھی اچھا نہیں ہو تا،مظلوم…









