ہندوستان کے دل پر راج کرنے والی پہلی خاتون حکمراں رضیہ سلطانہ کی تاراج نشانیاں

شاید اس کے لئے مردوں کی احساس برتری والی نفسیات اورخواتین کو دباکر رکھنے کا مزاج ذمہ دار رہا ہے۔ حالانکہ مغل بادشاہ کی ملکہ نورجہاں نے پردے کے پیچھے سے اقتدار چلایا اور جنوبی ہند میں چاند بی بی…
