آخر نوجوان فطری خواہشات کی تکمیل کیلئے ویلنٹائن ڈے کے محتاج کیوں!!!

بقلم۔ ذوالقرنین احمد ہر سال ۱۴ فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کا رواج مغربی ممالک سے شروع ہوا جو اب ہمارے معاشرے میں داخل ہوچکا ہے نوجوان لڑکے لڑکیوں میں مختلف یوم کو منانے کا جذبہ اس قدر عروج…







