نہرو میں مشرق، مغرب، مغل اور انگریزوں کی اعلیٰ روایات جمع ہوگئی تھیں

پنڈت نہرو نے ہندوستان کے نام اس کی عظمت اور اس کے وقار کیلئے زبردست کام کیا اس ملک میں جمہوریت روشن خیالی، رواداری اور باہری دنیا سے قریبی رابطوں کی روایت قائم کی، وہ ہندوستان میں ایک ایسا نظام…
