ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو۔۔۔’’ڈاکٹر محمد وزارت رسول خان‘‘

اِس میڈیکل کالج اور ہاسپٹل سے بے پناہ اُنسیت رہی۔ وہ اِس جیسے اور کالجس قائم کرنا چاہتے تھے۔ آزاد ہندوستان کا اولین ویمنس میڈیکل کالجس قائم کرنے میں وہ کامیاب رہے۔ وہ کچھ سانسیں زندگی کی کچھ اور گھڑیاں…
