اسرائیلی درندگی کی انتہاو فلسطینیوں کی بے بسی

صیہونی فضائیہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ بمباری سے سینکڑوں گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکے ہیں، عورتیں، بچے، بوڑھے کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں۔اتنی تباہی مچانے…
