غزہ……….قہر سامانیاں جاری

اوراب تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد۱۲۶۸/اورزخمیوں کی تعدادسات ہزارسے تجاوزکرگئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں اکثریت عام شہری جن میں جوان مردوں،عورتوں اوربچوں کی بتائی جاتی ہے۔غزہ کے باسیوں کوعیدکے دن بھیاپنے غموں اور دکھوں…
