ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟

میں نے سونپی تھی تجھے آخری پونجی اپنیچھوڑ آیا ہے مری ناؤ تہہِ آب کہاںاس جوڑے کے تین بچے بھی ہیں جو چند سال کے ساتھ کا نتیجہ ہیں۔ظاہر ہے جب شادی کو ہی ابھی زیادہ دن نہیں گذرے ہیں…

میں نے سونپی تھی تجھے آخری پونجی اپنیچھوڑ آیا ہے مری ناؤ تہہِ آب کہاںاس جوڑے کے تین بچے بھی ہیں جو چند سال کے ساتھ کا نتیجہ ہیں۔ظاہر ہے جب شادی کو ہی ابھی زیادہ دن نہیں گذرے ہیں…

اس دوران دارالعلوم ندوۃالعلماء کو قریب سے دیکھنے اور طلبہ کی سرگرمیوں کابراہ راست مشاہدہ کرنے کا انہیں موقع ملا، دارالعلوم ندوۃالعلماء کی جن خوبیوں سے یہ حضرات بہت متاثر ہوئے، ان میں سے چند ’’تعمیر حیات ‘‘کے صفحات میں…

ہمارا یہ دورہ جھارکھنڈ کے گملا ضلع سے شروع ہوا۔ ریاست جھارکھنڈ اپنے معدنی وسائل کے سبب اقتصادی لحاظ سے خود کفیل ہے۔ یہاں رہنے والے آدی واسی جو کہ اصل باشندے بتائے جاتے ہیں کی بودوباش اور طرز رہائش…

اگرجرم نہیں تو کیوں بارہاایسا ہوتا ہے کہ محض شک کے بنیادپرپس زنداں کردیاجاتا ہے ؟اگرایسا ہی ہے تو پھرخفیہ محکمہ اوراس سے وابستہ افراد کی کارکردگی کس حدتک درست راہ کی تعیین کنندہ ہے ؟محض شک کی بنیادپرسلاخوں کے…

اسے ملک کی بدقسمتی کہا جائے یا قوم کی ذہنی پسماندگی کہ اس ملک کی فرقہ وارانہ فضا مسموم ہوئی ہے اور ایک شخص کے ساتھ بھید بھاؤ کے لئے بس اتنا کافی ہے کہ وہ مسلمان ہے۔ کچھ ایسے…

بظاہر اس المیہ کا ظہور آزادی کے بعد ہوا لیکن بغائر دیکھا جائے تو ۱۸۵۷ء کے بعد ہندوستان میں جو حکمراں ہوئے، ان کی منصوبہ بندی کا یہ نتیجہ ہے، انہیں اندازہ ہوا کہ ہندوستان کے عوام اور حاکموں نے…

اور وہ بھی کچھ ایسے ہی تڑپتے ہونگے- .سائینس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے ادب و فنون لطیفہ میں پائے جانے والے تصورات کو حقیقت کا رنگ دے دیا ہے…. دل کی تڑپ کو موبائیل کے اندر یوں قید کردیا…

اسلامی دور کے ابتدا میں خرز قوم کی ایک وسیع و عریض سلطنت تھی اور یہ بہت بہادر اور جنگجو قوم مانی جاتی تھی۔ اسلامی فتوحات کے ابتدائی سلسلے پر اس قوم نے یورپ کی طرف پیش قدمی پر روک…

وگنان انجینئرنگ کالج کے تفریح اور صنعتی دورہ پر گئے ہوئے طلباء اور طالبات کی جس طرح سے اچانک موت ہوئی ہے اس پر چاہے کسی پر بھی الزام لگایا جائے ان کی موت کا وقت مقرر تھا بس بہانے…

یہاں غور کر نے کے لائق یہ امر ہے کہ رب ذوالجلال نے وقت کی قسم اسی لئے کھائی ہے تاکہ انسان اس وقت میں پنہاں اسباق سے عبرت حاصل کرسکے اوراسی قرآنِ مبین پر تدبر اورغوروفکرکی دعوت بھی دی…