غزہ پرصہیونی مظالم اور عالمِ اسلام کی مجرمانہ خاموشی

بظاہرفلسطینی کازکے لیے سرگرمِ عمل رہنے والی دوبڑی فلسطینی سیاسی جماعتوں میں اس زبردست اختلاف کا فائدہ اسرائیل نے خاطر خواہ طورپر اٹھایا؛چنانچہ اس نے کچھ ہی دنوں بعد غزہ کوچاروں طرف سے محصور کرکے رکھ دیا،وہاں کے مکینوں کو…
