وزیراعظم بھی دجالی پیروکار ‘بھارت بھی NEW WORLD ORDERکے حق میں کیا ہے نیو ورلڈ آرڈر؟

تحریر:سیدفاروق احمد سید علی عزیز قارئین کرام:بڑا عجیب وقت چل رہا ہے۔کیا ہورہا ہے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔ اور جنہیں سمجھ آرہا ہے وہ کچھ کر نہیں پارہے ہیں۔ملک اور دنیا کے حالات دن بدن بدسے بدتر…






