متا بنرجی وزیر اعلی کی لباس و سادگی دیکھیں

وہیل چییر پر سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گی، وہی حوصلہ و عزم کیساتھ سیاسی حریف کو بیباک جواب، دیگرے جماعتوں نے اظہار ہمدردی تک نہیں کی، اخلاقی فریضہ بھی سیاسی انتقام میں بھول گئے سیاسی جماعتیں، مگر ہمدردی دیدی کے…








