جب قتل ہی کرنا ہے تو پھر بند کردیا جانا چاہئے انصاف کایہ ڈرامہ

یہ دونوں واقعات اس ریاست (قدیم)میں وقوع پذیر ہوئے ہیں جو ملک کی دیگر ریاستوں کے بالمقابل انصاف اور قانون کی پاسداری کا زیادہ دعویدار ہے اورجس نے ۱۸؍مئی۲۰۰۷کو مکہ مسجد دھماکہ کے بے قصور ملزمین کو معاوضہ دے کر…
