گہری سازش …..ہولناک نتائج

امریکی حکام چاہتے ہیں کہ مذاکرات بیجنگ،اسلام آبادیاکابل کی بجائے کسی عرب ممالک میں ہوں تاکہ امریکامذاکرات میں اپنے زیادہ سے زیادہ مطالبات منواسکے جبکہ طالبان بیجنگ میں مذاکرات میں دلچسپی رکھتے ہیں اورانہوں نے افغان حکومت سے بھی کہاہے…

