عید ہے خوشیوں کا ظھور..

تحریر: سید ابوالحسن علی ایس ایم عالم اسلام میں ہاہاکار ہے، وطن عزیز وبا سے لاچار ہے،غریب مشکلات سے دوچار ہے،اور خوشحال طبقہ اپنے محلات میں بے کار۔۔۔۔۔کل تک تو یہی صورتحال تھی!!،لیکن مسلمان تو مسلمان ہے،مصیبتوں کا مرحلہ ہو۔۔۔ یا…









